Covid-19 Impact On Business
Dear Sir/Madam,
The Karachi Chamber of Commerce & Industry (KCCI) is pleased to launch the 2nd survey in its “KCCI Business Survey (KBS) Series” that aims to dig deeper into how the Coronavirus pandemic has challenged economic activity in the metropolis. The 1-minute survey titled ‘Impact of the Coronavirus Pandemic on Karachi Based Businesses’ seeks input from those who are at the front lines of the country’s economic hub and have to work their way around the various challenges posed by the pandemic. After the success of the 1st survey, KCCI Research seeks to reignite its undeniably fruitful two-way communication channel through the survey’s feedback section and discover new ground realities of conducting business activity during the pandemic. The findings of KCCI’s first survey titled ‘Karachi Business Sentiment Survey’ can be viewed on KCCI Research website. KCCI Business Sentiment Survey Report |
معزز کاروباری حضرات، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) اپنے “کے سی سی آئی بزنس سروے (کے بی ایس) سیریز” کے دوسرے سروے کا آغاز کر رہا ہے جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء نے شہر میں معاشی سرگرمیوں کو کس حد تک متاثر کیا ہے۔ یہ سروے جس کا عنوان “عالمی وباء کورونا وائرس کے کراچی کے کاروبار پر اثرات ” ہے، جو کہ 1 منٹ کی قلیل مدت میں پر کیا جاسکتا ہے تاکہ معزز کاروباری حضرات کی آراء لی جا سکے ۔ پہلے سروے کی کامیابی کے بعد ، اس دفعہ بھی کے سی سی آئی ریسرچ اپنے قابل قدر کاروباری حضرات کی خدمت کے لیے تیار ہےاور سروے کے “آراء/ یا تجاویز” سیکشن کے ذریعے اپنے معزز کاروباری حضرات سے رابطہ مضبوط کرنے کے لیے ان کی تجاویز کا منتظر ہے- تاکہ جو مسائل اس مشکل وقت میں کاروباری حضرات کو پیش آئے ہیں ان کا مکمل احاطہ کیا جا سکے- ‘کراچی بزنس سینٹمنٹ سروے’ کے عنوان سے کے سی سی آئی کے پہلے سروے کے نتائج کو کے سی سی آئی ریسرچ کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے- |
|
1- Why fill the Survey? The survey aims to tackle the key issues faced by businesses at the grass-root level by developing practical recommendations based on your valuable input. |
سروے کو کیوں بھرا جائے؟
اس سروے کا مقصد آپ کی قیمتی تجاویز کی بنیاد پر عملی سفارشات تیار کرکے کاروباری اداروں کو درپیش مسائل کا سد باب کرنا ہے۔ |
-۱ |
2- How KBS benefits you?
Your responses will be highly instrumental in developing well-informed research-based policy proposals leading to ease of doing business. |
کے- بی- ایس آپ کو کس طرح فائدہ پہنچاۓ گا؟
آپ کی رائے تحقیق پر مبنی پالیسی مرتب کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہو گی جس سے کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا ہونگی۔ |
-۲ |
3- Results of the Surveys
KCCI Research will release working documents on the survey results, bringing into the limelight an exact picture of the business sentiment prevailing in Karachi. Results of the surveys will also be published in the widely disseminated KCCI E-Bulletin and relevant media platforms. |
. سروے کے نتائج
کے- سی- -سی-آی ریسرچ سروے کے نتائج سے متعلق دستاویزات جاری کرے گا جس سے کراچی میں کاروبار کرنے والوں کو درپیش مسائل کی حقیقی تصویر واضح ہوگی۔ سروے کے نتائج کو وسیع پیمانے پر اشاعت کردہ کے- سی- -سی-آی ای-بلیٹن اور متعلقہ میڈیا پلیٹ فارم پر شائع کیا جائے گا۔ |
-۳ |
4- Member feedback for further improvement
KCCI members can also give suggestions at the end of the surveys. Furthermore, please do not hesitate to email us at res@kcci.com.pk if you have any questions about the survey. |
. ممبران کی قیمتی رائے
ممبران سروے کے ذیل میں اپنی تجاویز سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں. مزید برآں اگر سروے کے حوالے سے کوئی سوال درپیش ہو، تو بلا تردّد ہمیں ای میل کریں۔ |
-۴ |