KCCI Business Survey

Dear Esteemed Member, The Karachi Chamber of Commerce & Industry (KCCI) is pleased to launch the “KCCI Business Survey (KBS) Series”. An initiative of KCCI Research, this 1-minute survey series seeks to come one step closer to KCCI members by forming a two way communication channel, actively taking their feedback and developing proposals based on the valuable inputs provided.

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے- سی- سی- آی) بزنس سروے (کے- بی- ایس) کے سلسلے کا آغاز کر رہا ہے. کے- سی- سی-آی ریسرچ کے تخلیق کردہ اس ‘ایک منٹ’ کے سروے کا مقصد ممبران سے دو طرفہ روابط استوار کرتے ہوے انکی آراء پر مبنی تجاویز مرتب کرنا ہے

1- Why fill the Survey?
The survey aims to tackle the key issues faced by businesses at the grass-root level by developing practical recommendations based on your valuable input.
سروے کو کیوں بھرا جائے؟

اس سروے کا مقصد آپ کی قیمتی تجاویز کی بنیاد پر عملی سفارشات تیار کرکے کاروباری اداروں کو درپیش مسائل کا سد باب کرنا ہے۔

2- How KBS benefits you?
Your responses will be highly instrumental in developing well-informed research-based policy proposals leading to ease of doing business.
کے- بی- ایس آپ کو کس طرح فائدہ پہنچاۓ گا؟

آپ کی رائے تحقیق پر مبنی پالیسی مرتب کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہو گی جس سے کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا ہونگی۔

3- Results of the Surveys
KCCI Research will release working documents on the survey results, bringing into the limelight an exact picture of the business sentiment prevailing in Karachi. Results of the surveys will also be published in the widely disseminated KCCI E-Bulletin and relevant media platforms.
. سروے کے نتائج

کے- سی- -سی-آی ریسرچ سروے کے نتائج سے متعلق دستاویزات جاری کرے گا جس سے کراچی میں کاروبار کرنے والوں کو درپیش مسائل کی حقیقی تصویر واضح ہوگی۔ سروے کے نتائج کو وسیع پیمانے پر اشاعت کردہ کے- سی- -سی-آی ای-بلیٹن اور متعلقہ میڈیا پلیٹ فارم پر شائع کیا جائے گا۔


4- Member feedback for further improvement
KCCI members can also give suggestions at the end of the surveys. Furthermore, please do not hesitate to email us at [email protected] if you have any questions about the survey.
. ممبران کی قیمتی رائے

ممبران سروے کے ذیل میں اپنی تجاویز سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں. مزید برآں اگر سروے کے حوالے سے کوئی سوال درپیش ہو، تو بلا تردّد ہمیں ای میل کریں۔

:فارم پر کرنے کا طريقہ     How To Fill The Form?